محبت مشن انٹرنیشنل

عید الضحیٰ 2022

عید الاضحی کی نماز مخدوم محمود مستوار قلندر کی امامت میں دربار مخدوم پورشریف مرید چکوال میں ادا ہوئی جس میں مخدوم محمود مستوار قلندر نے تمام امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔