محبت مشن انٹرنیشنل

سہ روزہ روحانی اعتکاف 2020 – دوسرا دن

سہ روزہ روحانی اعتکاف 2020 – مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیرسرپرستی روحانی اعتکاف کا دوسرا دن 28 جنوری 2020 کو مخدوم پور شریف چکوال میں ہوا۔