محبت مشن انٹرنیشنل

استقبال سالانہ دورہ کراچی

مخدوم محمود مستوار قلندر کا کراچی آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال کیا گیا،ایئرپورٹ سے بلدیہ ٹاون تک ریلی کا اہتمام کیا گیا،جس میں مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔