محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ روحانی دورہ لاہور

مخدوم محمود مستوار قلندر نے لاہور میں حضرت داتا علی ہجویریؒ اور حضرت شاہ محمد غوث لاہوریؒ کے مزارتِ مقدسہ پر حاضری دی۔