محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ دورہ ڈربی

برطانیہ کے شہر ڈربی میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی محفل مراقبہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طالبان حق نے کثیر تعدار میں شرکت کی۔