دربار مخدوم پور شریف چکوال میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر مخدوم سید حسین شاہ خاکی،سید داود شاہ خاکی،سید نقی حسن شاہ خاکی اور سید قاسم امام شاہ خاکی کی زیر قیادت جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقان مصطفی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مخدوم محمود مستوار قلندر نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی جس میں تمام مسلم امہ کی فلاح و بہتری کے لئے دعا فرمائی