محبت مشن انٹرنیشنل

Mureed

 

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم
ـ’’مرید کی شان یہ ہے کہ اگر سارے جہان کی نعمتیں بھی اُس کے سامنے پیش کر دی جائیں تو وہ اُن پر نگاہ تک نہ ڈالے ۔ ‘‘
(حضرت ابو الحسن نوری)
اِن تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم کس حد تک آدابِ شیخ کا خیال رکھتے ہیں ۔ ہر شخص کو اَپنے اعمال کا بہتر علم ہوتا ہے ۔

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندر
کتاب: سلسلہِ دلبر