محبت مشن انٹرنیشنل

مزار حضرت سید محمد حسن غابی شاہؒ

مخدوم محمود مستوار قلندر  نے سگنل ہل پہاڑی ہر واقع حضرت سید محمد حسن غابی شاہؒ کے مزار اقدس پر حاضری دی۔وہ حضرت شیخ یوسفؒ کے مریدین میں سےتھے، ان کے مزار کے احاطے میں حضرت تیان نور گری باوا جنھیں تیان گلید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تیان سید سلیمان اور تیان سید عثمان کی قبریں موجود ہیں