محبت مشن انٹرنیشنل

محفل ذکر و نعت سرگودھا

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت سرگودھا میں محفل ذکر و نعت بسلسلہ پیغامِ قلندر کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی