محبت مشن انٹرنیشنل

محفل گیارہوں شریف

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت دربارمخدوم پور شریف چکوال میں محفل گیارہوں شریف کا روح پرور اجتماع انعقاد پزیر ہوا