محبت مشن انٹرنیشنل

سابق وزیر اعظم کی ملاقات

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں مخدوم محمود مستوار قلندر سے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم جناب سردار عتیق نے ملاقات کی