Facebook
Twitter
YouTube
Instagram
  • English
  • اردو
khaki_logo
  • گھر
  • ہمارے متعلق
    • مخدوم مستوار قلندر
      • سوانح حیات
      • سالار سلسلہ
      • روحانی سلسلہ
    • بابا داؤد شاہ خاکی
    • سید رسول شاہ خاکی
  • محبت مشن
    • محبت کا پیغام
    • سلسلہ ء قادریہ قلندریہ
    • بیعت
    • خلفائے کرام
    • ناظمین
  • ملفوظات
    • کتابیں
  • واقعات
    • سالانہ پروگرام
    • دربار شریف
    • ملکی دورہ جات
    • غیرملکی دورہ جات
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سبسکرائب کریں
محبت مشن انٹرنیشنل
  • More
  • More
  • More
  • More

تازہ ترین

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عالمی روحانی سہ روزہ کی ویڈیو آفیشل یوٹیوب چینل پر بہت جلد اپلوڈ کر دی جائی گی چینل لنک: www.youtube.com/mastwaar
” مخدوم محمود مستوار قلندر سے دربار قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف (مرید) چکوال میں ملاقات کے اوقات کار یہ ہیں:ہفتہ تا جمعرات دن 12بجے سے دن2بجے تک، بروز جمعہ دن 2 بجے سے دن 3:30 تک ” برائے رابطہ:03335006899
مخدوم محمود مستوار قلندر کی قرآن کریم کی منتخب آیات کی تفسیر”تفسیرِ مستوار” کا نیا ایڈیشن محبت مشن انٹرنیشنل کے سیلز سنٹر پر دستیاب ہے برائے رابطہ:03335906401
“تمام مریدین درود شریف درود مستواریہ” صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم”کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنائے اور پڑھے گئے درود شریف کی تعداد کواس نمبر پر033344447843 سینڈ کریں”
مخدوم محمود مستوار قلندرماہِ شوال میں عمرہ کے لئے روانہ ہوں گے جو خواتین و احباب مخدوم محمود مستوار قلندر کے ساتھ عمرہ کرنے کے خواہشمند ہوں وہ دربار شریف پر رابطہ کر لیں .

آئندہ پروگرام

December 7, 2020

سالانہ روحانی دورہ لاہور 2021

مخدوم محمود مستوار قلندر جنوری 2021 میں لاہور کا روحانی دورہ فرمائے گئے

read more

December 7, 2020

سالانہ روحانی دورہ کراچی 2021

مخدوم محمود مستوار قلندر جنوری 2021 میں کراچی کا روحانی دورہ فرمائے گئے

read more

December 4, 2020

عمرہ 2021

مخدوم محمود مستوار قلندر آنے والے شوال میں عمرہ کے لئے روانہ ہوں گے۔..

read more

December 2, 2020

شرح بخاری شریف

مخدوم محمود مستوار قلندرکی تحریر کردہ شرح بخار

read more

تازہ ترین ویڈیوز

November 29, 2020

عالمی سہ روزہ روحانی ریاضت 2020

August 30, 2020

70 واں سالانہ عظیم الشان عرس سید نا امام حُسینؑ

January 26, 2020

چھبیسواں (26) سالانہ عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ

October 30, 2018

محفل پیغام قلندر دوسرا دن

November 16, 2018

محفل میلاد محبوب ﷺ

November 17, 2019

2019 محفل سماع ٹندو جام سندہ

Latest Quotes

Insan Aur NafsInsan Aur NafsRead More
🚩عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ(29 نومبر 2020)🚩
"طمع اور حرص کا علم وہ ہے جس کے سبب شیطان انسان کو گمراہ کرتا ہے نفس کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے سبب انسان بے دین ہوتا ہے۔"
سید رسول شاہ خاکیؒ
Bukhari SharifBukhari SharifRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْیہ حدیث قدسی بخاری شریف کی ہے جوقرآن مجید کے بعد سب سے مستند کتاب ہے ۔حدیث قدسی وہ فرمان خداوندی ہوتاہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زبان مبارک سے صحابہ ؓ کوبتاتے ہیں ۔ اس حدیث مبارکہ میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ جب بندہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرتاہے درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے اور دیگر تمام نفلی عبادات کا اہتمام کرتا ہے۔ ہر لمحہ مالکِ حقیقی کی محبت میں محو ہو کر اُس کو یاد کرتا رہتا ہے ۔سب کام بھلائی کے کرتا ہے لوگوں کو اچھا درس دیتاہے ۔اُن کا تعلق رب سے جوڑنے کی خاطر دن رات کوشاں رہتا ہے۔گویا بندئہ خدا کاجب ہرعمل اللہ کے لئے ہوجاتاہے ۔تواُس وقت رب تعالی ٰفرماتاہے کہ میں اُس سے محبت کرنے لگتاہوں اورجب اللہ پاک محبت کرتاہے تواِس محبت میں اُس پر عطائوں کی بارش ہوتی ہے۔کہ ایسے بندوں کے وہ کان بن جاتاہے جن سے وہ سنتاہے۔تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: مکین دل

Makhdoom Mastwaar QalandarMakhdoom Mastwaar QalandarRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّمـ’’مرید کی شان یہ ہے کہ اگر سارے جہان کی نعمتیں بھی اُس کے سامنے پیش کر دی جائیں تو وہ اُن پر نگاہ تک نہ ڈالے ۔ ‘‘(حضرت ابو الحسن نوری)اِن تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم کس حد تک آدابِ شیخ کا خیال رکھتے ہیں ۔ ہر شخص کو اَپنے اعمال کا بہتر علم ہوتا ہے ۔

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: سلسلہِ دلبر

Tirmidhi SharifTirmidhi SharifRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم

حضور اقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کا ارشاد ہے کہ اپنی اولاد کو تین باتوں کی تعلیم وانے نبی کی محبت اہل بیت کی محبت سکھاؤ اور تلاوت قرآن کی

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حقیقت ہم نے دیکھا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ہم میں خطبہ فرما رہے تھے کہ حضرت سیدنا امام حسن و حسین علیهم السلام اس حال میں آیا ہے کہ وہ چل رہے ہیں اور گر رہے ہیں اور دونوں نے سرخ قمیصیں پہنی ہوئی ہیں۔ پس جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم نے دیکھا کہ اس حالت میں گرتے چلے آ رہے ہیں تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم منبر شریف سے اترے

اور دونوں کو اٹھا لیا اور اپنی آغوش میں بٹھا لیا۔ (جامع ترمذی حدیث نمبر : ۳۷۷۳ اور مسیح ابن حبان ہیں:۱۴۰۳، ج:۳)

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندر

Muslim SharifMuslim SharifRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

شان اہل بیت حدیث کی روشنی میں 

حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فریضہ حج سے فارغ ہو کر مقام غدیر پر تشریف فرمائے اور فرمایا: میں تم میں بے مثل عمده میں چیزیں چھوڑے جانتا ہوں ایک اللہ تعالی کی کتاب قرآن جو نور ہد ایت سے بھر پور ہے اس کو بہت مضبو علی

سے پکڑے رہنا۔ دوسرے گرانقدر اور بزرگ چیز میرے اہل بیت ہیں میں تم کو خدا یاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں۔ میں تم کو خد ایاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں اور یوں ہی تین بار اس کا تکرار فرمایا۔

(مسلم شریعت،ج:۲،ص:۲۷۹)

Makhdoom Shah KhakiMakhdoom Shah KhakiRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

 .مقام قرب کے حصول کے لئے عبادت و زہد کے ساتھ نفس کی مار ضروری ہے

مخدوم محمود مستوار قلندر

Makhdoom Mehmood Mastwaar QalandarMakhdoom Mehmood Mastwaar QalandarRead More
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

اسم اللہ سے اس کا چلنا اس اسم کے بغیر

اس کا پینا ٹھہرنا، یا رب ان کی متن کرنے والا۔ دراصل وہ سب کچھ اسی روپ میں کرنے والا خود ہی تھا۔ اس کا اپنایی کام تھا

جنہوں نے اس کے نام کو پڑھا | ان کو نجات مل گئی۔ دنیا کے مصائب و آلام سے

بھی اور آخرت کے عذاب سے بھی۔

مخدوم محمود مستوار قلندر

prevnext

تازہ ترین اقوال

Insan Aur NafsInsan Aur NafsRead More
🚩عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ(29 نومبر 2020)🚩
"طمع اور حرص کا علم وہ ہے جس کے سبب شیطان انسان کو گمراہ کرتا ہے نفس کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے سبب انسان بے دین ہوتا ہے۔"
سید رسول شاہ خاکیؒ
جامع ترمذیجامع ترمذیمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم

حضور اقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کا ارشاد ہے کہ اپنی اولاد کو تین باتوں کی تعلیم وانے نبی کی محبت اہل بیت کی محبت سکھاؤ اور تلاوت قرآن کی

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حقیقت ہم نے دیکھا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ہم میں خطبہ فرما رہے تھے کہ حضرت سیدنا امام حسن و حسین علیهم السلام اس حال میں آیا ہے کہ وہ چل رہے ہیں اور گر رہے ہیں اور دونوں نے سرخ قمیصیں پہنی ہوئی ہیں۔ پس جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم نے دیکھا کہ اس حالت میں گرتے چلے آ رہے ہیں تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم منبر شریف سے اترے

اور دونوں کو اٹھا لیا اور اپنی آغوش میں بٹھا لیا۔ (جامع ترمذی حدیث نمبر : ۳۷۷۳ اور مسیح ابن حبان ہیں:۱۴۰۳، ج:۳)

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندر

مخدوم محمود مستوار قلندرمخدوم محمود مستوار قلندرمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

اسم اللہ سے اس کا چلنا اس اسم کے بغیر

اس کا پینا ٹھہرنا، یا رب ان کی متن کرنے والا۔ دراصل وہ سب کچھ اسی روپ میں کرنے والا خود ہی تھا۔ اس کا اپنایی کام تھا

جنہوں نے اس کے نام کو پڑھا | ان کو نجات مل گئی۔ دنیا کے مصائب و آلام سے

بھی اور آخرت کے عذاب سے بھی۔

مخدوم محمود مستوار قلندر

شان اہل بیتشان اہل بیتمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

شان اہل بیت حدیث کی روشنی میں 

حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فریضہ حج سے فارغ ہو کر مقام غدیر پر تشریف فرمائے اور فرمایا: میں تم میں بے مثل عمده میں چیزیں چھوڑے جانتا ہوں ایک اللہ تعالی کی کتاب قرآن جو نور ہد ایت سے بھر پور ہے اس کو بہت مضبو علی

سے پکڑے رہنا۔ دوسرے گرانقدر اور بزرگ چیز میرے اہل بیت ہیں میں تم کو خدا یاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں۔ میں تم کو خد ایاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں اور یوں ہی تین بار اس کا تکرار فرمایا۔

(مسلم شریعت،ج:۲،ص:۲۷۹)

بخاری شریفبخاری شریفمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْیہ حدیث قدسی بخاری شریف کی ہے جوقرآن مجید کے بعد سب سے مستند کتاب ہے ۔حدیث قدسی وہ فرمان خداوندی ہوتاہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زبان مبارک سے صحابہ ؓ کوبتاتے ہیں ۔ اس حدیث مبارکہ میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ جب بندہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرتاہے درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے اور دیگر تمام نفلی عبادات کا اہتمام کرتا ہے۔ ہر لمحہ مالکِ حقیقی کی محبت میں محو ہو کر اُس کو یاد کرتا رہتا ہے ۔سب کام بھلائی کے کرتا ہے لوگوں کو اچھا درس دیتاہے ۔اُن کا تعلق رب سے جوڑنے کی خاطر دن رات کوشاں رہتا ہے۔گویا بندئہ خدا کاجب ہرعمل اللہ کے لئے ہوجاتاہے ۔تواُس وقت رب تعالی ٰفرماتاہے کہ میں اُس سے محبت کرنے لگتاہوں اورجب اللہ پاک محبت کرتاہے تواِس محبت میں اُس پر عطائوں کی بارش ہوتی ہے۔کہ ایسے بندوں کے وہ کان بن جاتاہے جن سے وہ سنتاہے۔تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: مکین دل

قرب الٰہیقرب الٰہیمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

سْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ(قرب الٰہی)لَایَزَالُ عَبْدِیْ یَتَقَرَّبُ اِلَیَّ بِالنَّوافِلِ حَتٰی اَحْبَبْتُہ‘ فَکُنْتُ سَمَعَہُ الَّذِیْ یَسْمَعُ بِہٖ وَ بَصَرَہُ الَّذِیْ یُبْصِرُبِہٖ وَ یَدَہُ الَّتِیْ یَبْطِشُ بِھَا ۔۔۔ الی الاخر(بخاری شریف، ۲؛ ۹۶۳)

اب اس حدیث قدسی پر غور کریں کہ خدا وندِ قدوس اپنے بندے سے کس قدر محبت کرتاہے کہ اُس کا کان بن کر ا ُسکی جگہ خود موجود ہو جاتاہے ۔اور جب اُس بندے سے کوئی عام بندہ التجا کرے تو اُس کی جگہ وہ خود سنتاہے ۔اِس حدیث پاک کی رو سے اُس نیک اور مقرب بندے سے نسبت رکھنے والے لوگ جب اُس بندے سے کوئی التجاکریں یا اپنے حق میںاُس سے دُعاکرو ائیں اورکسی چیز کی ضرورت اورمشکل ہوتو اُس بندے سے کہیں کہ جس کے کان اللہ کے بن چکے ہیں،جس کا سُننا دراصل اللہ پاک کا سُننا ہے تو اِن لوگوں کی التجائیں ، دعائیں ،درخواستیں بارگاہ رب العز ت میں قبول ہوں گی۔اُن کی ضروریات پوری ہونگی ،ان کی ہرحاجت روائی ہوگی ،ہرمشکل کامداوا بارگاہ ِرب العالمین جل جلالہ سے ضرور پورا ہوگا۔کیونکہ یہ الفاظ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ...

مرید کی شانمرید کی شانمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّمـ’’مرید کی شان یہ ہے کہ اگر سارے جہان کی نعمتیں بھی اُس کے سامنے پیش کر دی جائیں تو وہ اُن پر نگاہ تک نہ ڈالے ۔ ‘‘(حضرت ابو الحسن نوری)اِن تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم کس حد تک آدابِ شیخ کا خیال رکھتے ہیں ۔ ہر شخص کو اَپنے اعمال کا بہتر علم ہوتا ہے ۔

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: سلسلہِ دلبر

مخدوم محمود مستوار قلندرمخدوم محمود مستوار قلندرمزید پڑھیں
Bukhari Sharif

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

 .مقام قرب کے حصول کے لئے عبادت و زہد کے ساتھ نفس کی مار ضروری ہے

مخدوم محمود مستوار قلندر

تمام اقوال دیکھیں

prevnext

تازہ ترین واقعات

عالمی سہ روزہ روحانی ریاضت 2020

November 29, 2020

عالمی سہ روزہ روحانی ریاضت 2020

November 29, 2020

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عالمی روحانی سہ روزہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک(امریکہ، انگلینڈ، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ،عرب امارت، سعودی عرب اور یورپ کے دیگر ممالک) اور مُلک کے مختلف شہروں سے طالبان حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی کر...

read more

میلاد النبی ﷺ مارچ

November 10, 2020

میلاد النبی ﷺ مارچ

November 10, 2020

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر مخدوم سید حسین شاہ خاکی،سید داود شاہ خاکی،سید نقی حسن شاہ خاکی اور سید قاسم امام شاہ خاکی کی زیر قیادت جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقان مصطفی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی مخدوم محمود مستوار قلندر نے نماز...

read more

محفل نعت تھوہا بہادر چکوال

November 10, 2020

محفل نعت تھوہا بہادر چکوال

November 10, 2020

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت تھوہا بہادر چکوال میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

read more

محفل پیغامِ قلندر لاہور

November 10, 2020

محفل پیغامِ قلندر لاہور

November 10, 2020

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت بسلسہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخشؒ لاہور میں محفل پیغامِ قلندر کا انعقاد کیا گیامخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت بسلسہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخشؒ لاہور میں محفل پیغامِ قلندر کا انعقاد کیا گیا

read more

70 واں سالانہ عظیم الشان عرس سید نا امام حُسینؑ

August 30, 2020

70 واں سالانہ عظیم الشان عرس سید نا امام حُسینؑ

August 30, 2020

70 واں سالانہ عظیم الشان عرس سید نا امام حُسینؑ زیر سرپرستی مخدوم محمود مستوار قلندر دربار مخدوم پور شریف چکوال میں انعقاد پذیر ہوا جس میں معروف سماجی و سیاسی شخصیت سردار نجف حمید خان صاحب آف لطفیال,پیر سید وقار حسین شاہ ہاشمی صاحب پاکستان تحریک انصاف چکوال نے خصوصی شرکت کی اور اس...

read more

میلاد النبی ﷺ مارچ

November 10, 2019

میلاد النبی ﷺ مارچ

November 10, 2019

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر مخدوم سید حسین شاہ خاکی اور سید داود شاہ خاکی کی زیر قیادت جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقان مصطفی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی

read more

کتابیں

تفسير مستوار

February 20, 2017

تفسير مستوار

read more

مہر منور

February 20, 2017

مہر منور

read more

اذان قلندر

February 20, 2017

اذان قلندر

read more

اسرار مستوار

March 3, 2017

اسرار مستوار

read more

مکین دل

January 20, 2020

مکین دل

read more

تذکرہ خاکی

January 20, 2020

تذکرہ خاکی

read more

سلسلہ دلبر

January 20, 2020

سلسلہ دلبر

read more

مقام محمود

January 21, 2020

مقام محمود

read more

شرح بخاری شریف

December 2, 2020

شرح بخاری شریف

مخدوم محمود مستوار قلندرکی تحریر کردہ شرح بخار

read more

مخدوم مستوار قلندر سے ملاقات کے لئے کال کریں 00923335006899

اردو فونٹ میں لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کیجیے

کاپی رائٹ © 2020 مستوار ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔