محبت مشن انٹرنیشنل

71واں عرس مبارک حضرت امام حسینؑ

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت آستانہ عالیہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف چکوال میں 71واں عرس مبارک حضرت امام حسینؑ کا عیظم الشان روحانی اجتماع انعقاد پزیر ہوا، جس میں دنیا بھر سے محبانِ اہل بیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔