محبت مشن انٹرنیشنل

عالمی سہ روزہ روحانی ریاضت 2020

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عالمی روحانی سہ روزہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک(امریکہ، انگلینڈ، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ،عرب امارت، سعودی عرب اور یورپ کے دیگر ممالک) اور مُلک کے مختلف شہروں سے طالبان حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی کر کے اپنے قلوب و اذہان کو محبت خدا ،عشقِ نبیﷺ سے منور کیا۔اس روح پرور اجتماع کے اختتام پر بانی و سرپرست محبت مشن انٹرنیشنل جناب مخدوم محمود مستوار قلندر حضور پُر نور ﷺ کی پاک بارگاہ میں درودِ مستواریہ مہم کے تحت پڑھے گئے درود شریف ور دیگر اورادو واذکار بشمول ختمِ خواجگان کا ثواب  میں نظرانہ عقیدت کے طور پر پیش کیا