محبت مشن انٹرنیشنل

افتتاح مدرسہ المستوار بابا جزیرہ کراچی

سالانہ دورہ بابا جزیرہ کراچی کے موقع پر مخدوم محمود مستوار قلندر نےمدرسہ المستوار کی نئی شاخ کا افتتاح فرمایا