محبت مشن انٹرنیشنل

استقبالیہ نشت مستوار ہاوس کراچی

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ کراچی کے سلسلے میں آستانہ مستوار(مستوار ہاوس) سیکٹرA4 سعید آباد بلدیہ ٹاون، کراچی میں استقبالیہ نشست کا اہتمام کیا گیا۔